Results 1 to 3 of 3

Thread: نادرا عملہ کی کارستانی، لاکھوں جعلی شناختی کارڈ جاری کرنیکا انکشا

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic نادرا عملہ کی کارستانی، لاکھوں جعلی شناختی کارڈ جاری کرنیکا انکشا

    نادرا عملہ کی کارستانی، لاکھوں جعلی شناختی کارڈ جاری کرنیکا انکشاف

    Ø+ساس ادارے Ú©ÛŒ رپورٹ پر نادرا Ø+کام Ù†Û’ کارروائی کرتے ہوئے 120 ملازمیں Ú©Ùˆ برطرف کر دیا۔ عملے نےغیر قانونی پروسیسنگ سے 1 لاکھ 55 ہزار شناختی کارڈز جاری کیے.

    Ø+ساس ادارے Ú©ÛŒ رپورٹ Ú©Û’ مطابق نادرا Ú©ÛŒ جانب سے 603 غیر ملکیوں Ú©Ùˆ بھی قومی شناختی کارڈز جاری کیے گئے۔ ساڑھے 3 لاکھ سے زائد شناختی کارڈز Ú©Ùˆ مشکوک قرار دے کر بلاک کیا جبکہ ایک لاکھ پچپن ہزار قومی شناختی کارڈز Ú©Ùˆ بھی جعلی قرار دیدیا گیا۔
    رپورٹ کے مطابق سندھ کے 27 اضلاع میں 46 ہزار 907 جعلی شناختی کارڈ بنے۔ خیبر پختونخوا کے 25 اضلاع سے 37 ہزار 618 جعلی کارڈ ضبط کیے گئے۔
    پنجاب کے 36 اضلاع میں 35 ہزار 63 اور بلوچستان کے 31 اضلاع میں 23 ہزار 519 شناختی کارڈز جعلی نکلے۔ اسلام آباد کے 3 ہزار 603، جبکہ 13 قبائلی اضلاع میں 5 ہزار 866 شناختی کارڈز ضبط کئے گئے۔آزاد جموں وکشمیر کے 10 اضلاع میں 1 ہزار 427، گلگت بلتستان کے 6 اضلاع میں 76 شناختی کارڈز غیر قانونی نکلے۔ رپورٹ کے مطابق صرف کراچی کے 5 اضلاع میں مجموعی طور پر ساڑھے 40 ہزار جعلی شناختی کارڈز نکلے۔
    2gvsho3 - نادرا عملہ کی کارستانی، لاکھوں جعلی شناختی کارڈ جاری کرنیکا انکشا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: نادرا عملہ کی کارستانی، لاکھوں جعلی شناختی کارڈ جاری کرنیکا ا

    2gvsho3 - نادرا عملہ کی کارستانی، لاکھوں جعلی شناختی کارڈ جاری کرنیکا انکشا

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: نادرا عملہ کی کارستانی، لاکھوں جعلی شناختی کارڈ جاری کرنیکا ا

    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •